19 مئی, 2024
1 min read

دریائے سوات سے 3 سالہ نامعلوم بچی کا جسد خاکی برآمد

سوات: شموزئ کے مقام پر دریائے سوات سے 3 سالہ نامعلوم بچی کا جسد خاکی برآمد کر لیا گیا، کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو غوطہ خور ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 سوات ،ریسکیو 1122 غوطہ خور جوانوں نے دریائے سوات سے جسد خاکی برآمد کرکے ہسپتال منتقل […]

1 min read

لوئر جنوبی وزیرستان,دودہشتگرد ہلاک جبکہ دو زخمی حالت میں گرفتار،دو ایف سی اہلکار بھی زخمی

لوئر جنوبی وزیرستان کے علاقے غواخواہ میں سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب ٹارگٹڈ آپریشن فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ۔ذرائع کے مطابق فورسیزکادہشتگردوں کےمرکزپرچھاپہ کے دوران دودہشتگرد ہلاک جبکہ دو زخمی حالت میں گرفتار،دو ایف سی اہلکار بھی زخمی

1 min read

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا 10اپریل بدھ کو عید الفطر منائی جائے گی

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا 10اپریل بدھ کو عید الفطر منائی جائے گی پاکستان میں عید الفطر کا چاند منگل کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ اس طرح پاکستان اور سعودی عرب میں عید ایک ہی دن ہوسکتی ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 9 اپریل کو پاکستان میں […]

1 min read

دریائے سوات سے نوجوان کی لاش برآمد

سوات بریکوٹ بائی پاس کے ساتھ نامعلوم نوجوان کا جسد خاکی دریائے سوات سے برآمد کر لیا گیا، ترجمان کے مطابق کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو غوطہ خور ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ریسکیو 1122 غوطہ خور جوانوں نے دریائے سوات سے جسد خاکی برآمد کرکے سول ہسپتال بریکوٹ منتقل کر […]

1 min read

باجوڑ تحصیل ماموند میں دھماکہ، پولیس اہلکار شہید

باجوڑ: خلوزو کے قریب تحصیل ماموند میں بم دھماکہ۔ریسکیو ترجمان کے مطابق حادثے کے نتیجے میں اے ایس آئی بخت زادہ شہید جبکہ پولیس اہلکار احسان اللہ عمر 29 سال زخمی ،کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 باجوڑ کی میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوۓ موقع پر پہنچ کر زخمی کو فرسٹ […]

1 min read

خوازہ خیلہ میں ٹریفک حادثہ، دو افراد زخمی

سوات: خوازہ خیلہ کوٹنئ میں موٹر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان حادثہ، دو افراد زخمی،ریسکیو ترجمان شفیقہ گل کے مطابق کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال خوازہ […]

1 min read

چین کا پاکستان میں مزید دو منصوبوں پر کام معطل کرنے کااعلان

چین کا پاکستان میں دو بڑے ڈیم منصوبوں پر کام روکنے کا اعلان صوبے خیبر پختونخوا کے محکمہ داخلہ کے ایک سینیئر اہلکار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اے ایف پی کو بتایا کہ بدھ کے روز چائنہ گیزوبا گروپ کمپنی نے صوبے میں داسو ڈیم اور پاور چائنہ نے دیامیر […]

1 min read

خوازہ خیلہ میں ٹریفک حادثہ، نو افراد زخمی

مارچ، 29، 2024 سوات(نیوز ڈیسک )خوازہ خیلہ فرحت آباد میں سوزوکی کھائی میں گرنے سے 9 افراد زخمی، ریسکیو 1122 سوات ترجمان شفیقہ گل کے مطابق کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی […]

1 min read

آرپی او ملاکنڈ کی جانب سے شفیع اللہ گنڈاپور کے اعزاز میں افطاری

سوات () ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد علی خان کیطرف تبدیل ہونے والے ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور اور ڈی پی او لوئر چترال قمر حیات کے اعزاز میں الوداعی افطار ڈینر کا احتمام کیا گیا، جس میں لاء انفورسمنٹ ایجنسیز اور ضلعی انتظامیہ کی اعلیٰ آفیسرز نے شرکت کی, جنہوں نے تبدیل […]