لوئر جنوبی وزیرستان,دودہشتگرد ہلاک جبکہ دو زخمی حالت میں گرفتار،دو ایف سی اہلکار بھی زخمی
1 min read

لوئر جنوبی وزیرستان,دودہشتگرد ہلاک جبکہ دو زخمی حالت میں گرفتار،دو ایف سی اہلکار بھی زخمی

لوئر جنوبی وزیرستان کے علاقے غواخواہ میں سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب ٹارگٹڈ آپریشن فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ۔ذرائع کے مطابق

فورسیزکادہشتگردوں کےمرکزپرچھاپہ کے دوران دودہشتگرد ہلاک جبکہ دو زخمی حالت میں گرفتار،دو ایف سی اہلکار بھی زخمی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے