1 min read

خوازہ خیلہ میں ٹریفک حادثہ، نو افراد زخمی

مارچ، 29، 2024

سوات(نیوز ڈیسک )خوازہ خیلہ فرحت آباد میں سوزوکی کھائی میں گرنے سے 9 افراد زخمی، ریسکیو 1122 سوات ترجمان شفیقہ گل کے مطابق کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال خوازہ خیلہ منتقل کر دیا۔زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے