06 مئی, 2024
1 min read

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 17 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان، محمد عامر اور عماد وسیم کی واپسی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے لئے 17 رکنی قومی سکواڈ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، فاسٹ بائولر محمد عامر اور آل رائونڈر عماد وسیم کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ہوئی ہے ، دو نئے کھلاڑی عثمان خان اور عرفان […]

1 min read

اردن اور دیگر ممالک کی غزہ کو فضائی امداد کی فراہمی

اردن اور دیگر ممالک نے 7 طیاروں کے ذریعے غزہ میں فضائی امداد فراہم کی ۔شنہوا کے مطابق رائل اردن کی فضائیہ کے دو طیاروں اور متحدہ عرب امارات، مصر، امریکا، جرمنی اور ہالینڈ کے طیاروں نے آپریشن میں حصہ لیا۔ اردن کی افواج نے کہا کہ وہ غزہ کی پٹی میں لوگوں کو رمضان […]

1 min read

سلامتی کونسل غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پر عمل درآمد کو یقینی بنائے، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا جنرل اسمبلی سے خطاب

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے مطالبے پر مبنی اپنی قرارداد 2728 پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے مناسب اقدامات کرے ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جیسا […]

1 min read

کینیڈا ، فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ، ایک شدید زخمی

کینیڈا میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ شنہوا کے مطابق کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔ مقامی پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ جنوبی ایڈمنٹن کے رہائشی علاقے میں پیش آیا، اور ہلاک ہونے والے دو افراد […]

1 min read

سلامتی کونسل نے فلسطین کی مکمل رکنیت کی درخواست متعلقہ کمیٹی کو بھیج دی

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین کی مکمل رکنیت کی درخواست متعلقہ کمیٹی کو بھیج دی۔الجزیرہ کے مطابق فلسطین کو اقوام متحدہ میں مبصر رکن کا درجہ حاصل ہے اور اس نے عالمی ادارے کی مکمل رکنیت کے لئے درخواست 2011 میں جمع کروائی تھی جس پر سلامتی کونسل میں ابھی تک ووٹنگ نہیں […]

1 min read

مانسہرہ پولیس کی منشیات ڈیلرز کے خلاف کاروائیاں،90 سے زائد ملزمان گرفتار

مانسہرہ پولیس نے دس یوم میں 90 سے زائد منشیات ڈیلرز کو گرفتار کر کے 115 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی۔ ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ شفیع اللہ گنڈاپور کی ہدایت پر تمام تھانوں میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان پولیس کے مطابق گزشتہ دس دنوں میں مختلف تھانہ جات […]

1 min read

شوال 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا، عید الفطر بدھ کو ہوگی

شوال 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے، عید الفطر کل بدھ کو ہوگی ۔ منگل کو وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کمیٹی کے چیئرمین مولانا محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا جبکہ زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر ہوئے۔ […]

1 min read

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی اومان کے سلطان کو ٹیلی فون پر عیدالفطر کی مبارکباد

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اومان کے سلطان عزت مآب سلطان حاتم بن طارق کو عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے منگل کو جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے اومان اور پاکستان کے مابین دیرینہ برادرانہ تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان مختلف […]

1 min read

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا ترک صدر کو فون،عید کی مبارکباد پیش کی

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور ترکیہ کے درمیان باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان کے […]

1 min read

دریائے سوات سے 3 سالہ نامعلوم بچی کا جسد خاکی برآمد

سوات: شموزئ کے مقام پر دریائے سوات سے 3 سالہ نامعلوم بچی کا جسد خاکی برآمد کر لیا گیا، کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو غوطہ خور ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 سوات ،ریسکیو 1122 غوطہ خور جوانوں نے دریائے سوات سے جسد خاکی برآمد کرکے ہسپتال منتقل […]