1 min read

سوات، کبل میں ٹریفک حادثہ، دو افراد زخمی

سوات کبل ڈھیرئ گراؤنڈ کے قریب سوزوکی پک اپ اور رکشہ کے درمیان ایکسیڈنٹ۔ 2 افراد شدید زخمی حالات میں ہسپتال منتقل۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ سوزوکی کے غلط سائڈ پر انے کیوجہ سے پیش آیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے