کینیڈا ، فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ، ایک شدید زخمی
1 min read

کینیڈا ، فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ، ایک شدید زخمی

کینیڈا میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ شنہوا کے مطابق کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔

مقامی پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ جنوبی ایڈمنٹن کے رہائشی علاقے میں پیش آیا، اور ہلاک ہونے والے دو افراد کی عمریں 49 اور 57 سال تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے