27 اپریل, 2024
1 min read

نوشکی: دہشتگردوں کی فائرنگ سے جاں بحق 9 افراد کی میتیں کوئٹہ پہنچا دی گئیں

بلوچستان کے ضلع نوشکی واقعے کی بس میں سوار دیگر افراد سٹی تھانہ نوشکی میں موجود ہیں۔بس میں سوار مسافر سجاد نے واقعے سے متعلق آنکھوں دیکھا حال سناتے ہوئے کہا کہ ہم 15 مرد اور 4 خواتین ایران جا رہے تھے، کوئٹہ سے بس میں سوار ہوئے، بس میں تقریباً 70 افراد سوار تھے۔مسافر […]

1 min read

سیکیورٹی فورسز نے ضلع بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن میں دہشت گردوں کا سرغنہ ہلاک اور 2 بہادر جوان شہید ہوگئے۔

سیکیورٹی فورسز نے ضلع بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن میں دہشت گردوں کا سرغنہ ہلاک اور 2 بہادر جوان شہید ہوگئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آئی ایس پی […]

1 min read

سوات، ریسکیو 1122 نے عید الفطر میں 134، ایمرجنسیز میں خدمات سرانجام دئیے

ریسکیو1122 سوات/ عیدالفطر ایمرجنسی رپورٹ ریسکیو1122 سوات نے عیدالفطر کے موقع پر 134 مختلف قسم کے ایمرجنسیز میں عوام الناس کو خدمات فراہم کیں،ریسکیو 1122سوات کے ترجمان شفیقہ گل کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر سوات ملک شیر خان کے نگرانی میں ریسکیو 1122 سوات نے عیدالفطر کے پہلے تین دنوں میں مجموعی طور پر مختلف […]

1 min read

بونیر میں آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہید”

بونیر میں آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہید” آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد سلیم عرف ربانی سیکورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں اوربے گناہ شہریوں کی بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ میں بھی سرگرم رہا۔ دہشت گرد سلیم عرف ربانی قانون نافذ […]

1 min read

خیبرپختونخوا کلچراینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام تخت بھائی ٹرین سفاری کل روانہ ہوگی

خیبرپختونخوا کلچراینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام تخت بھائی ٹرین سفاری کل 13 اپریل کو روانہ ہوگی جبکہ ریلوے ٹرین 14 اپریل کو اٹک خورد تک چلائی جائے گی۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان میں ڈائریکٹر جنرل ٹورازم اتھارٹی برکت اللہ مروت نے کہا کہ عیدالفطر پر سیاحوں کیلئے خصوصی ٹرین سفاری چلا رہے ہیں، […]

1 min read

سوات، ٹریفک کے مختلف حادثات میں چار افراد زخمی

سوات، ٹریفک کے مختلف حادثات میں چار افراد زخمی ریسکیو 1122سوات کے ترجمان شفیقہ گل کے مطابق،مٹہ شکردرہ کے مقام پر موٹر سائیکل گرنے سے دو افراد زخمی، کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم […]

1 min read

خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت کا صوبے میں ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اصولی فیصلہ

خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے صوبے میں ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے متعلقہ حکام کو اگلے 4 مہینوں میں سروس عملاً شروع کرنے کے لیے ضروری اقدامات کی ہدایت کردی۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت محکمہ صحت کے اجلاس میں […]

1 min read

اردن اور دیگر ممالک کی غزہ کو فضائی امداد کی فراہمی

اردن اور دیگر ممالک نے 7 طیاروں کے ذریعے غزہ میں فضائی امداد فراہم کی ۔شنہوا کے مطابق رائل اردن کی فضائیہ کے دو طیاروں اور متحدہ عرب امارات، مصر، امریکا، جرمنی اور ہالینڈ کے طیاروں نے آپریشن میں حصہ لیا۔ اردن کی افواج نے کہا کہ وہ غزہ کی پٹی میں لوگوں کو رمضان […]

1 min read

سلامتی کونسل غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پر عمل درآمد کو یقینی بنائے، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا جنرل اسمبلی سے خطاب

پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے مطالبے پر مبنی اپنی قرارداد 2728 پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے مناسب اقدامات کرے ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جیسا […]

1 min read

کینیڈا ، فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ، ایک شدید زخمی

کینیڈا میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ شنہوا کے مطابق کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔ مقامی پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کا واقعہ جنوبی ایڈمنٹن کے رہائشی علاقے میں پیش آیا، اور ہلاک ہونے والے دو افراد […]