سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا 10اپریل بدھ کو عید الفطر منائی جائے گی
1 min read

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا 10اپریل بدھ کو عید الفطر منائی جائے گی

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا 10اپریل بدھ کو عید الفطر منائی جائے گی

پاکستان میں عید الفطر کا چاند منگل کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ اس طرح پاکستان اور سعودی عرب میں عید ایک ہی دن ہوسکتی ہے

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 9 اپریل کو پاکستان میں مطلع صاف ہو گا اور انسانی آنکھ سے نظر آنے کےلیے چاند کی عمر بھی پوری ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے