دریائے سوات سے 3 سالہ نامعلوم بچی کا جسد خاکی برآمد
1 min read

دریائے سوات سے 3 سالہ نامعلوم بچی کا جسد خاکی برآمد

سوات: شموزئ کے مقام پر دریائے سوات سے 3 سالہ نامعلوم بچی کا جسد خاکی برآمد کر لیا گیا، کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو غوطہ خور ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ترجمان ریسکیو 1122 سوات ،ریسکیو 1122 غوطہ خور جوانوں نے دریائے سوات سے جسد خاکی برآمد کرکے ہسپتال منتقل کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے