1 min read

خوازہ خیلہ میں ٹریفک حادثہ، دو افراد زخمی

سوات: خوازہ خیلہ کوٹنئ میں موٹر کار اور موٹر سائیکل کے درمیان حادثہ، دو افراد زخمی،ریسکیو ترجمان شفیقہ گل کے مطابق کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال خوازہ خیلہ منتقل کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے