1 min read

باجوڑ تحصیل ماموند میں دھماکہ، پولیس اہلکار شہید

باجوڑ: خلوزو کے قریب تحصیل ماموند میں بم دھماکہ۔ریسکیو ترجمان کے مطابق حادثے کے نتیجے میں اے ایس آئی بخت زادہ شہید جبکہ پولیس اہلکار احسان اللہ عمر 29 سال زخمی ،کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 باجوڑ کی میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوۓ موقع پر پہنچ کر زخمی کو فرسٹ ایڈ فراہم کر کے ہسپتال منتقل کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے