1 min read

آرپی او ملاکنڈ کی جانب سے شفیع اللہ گنڈاپور کے اعزاز میں افطاری

سوات () ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد علی خان کیطرف تبدیل ہونے والے ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور اور ڈی پی او لوئر چترال قمر حیات کے اعزاز میں الوداعی افطار ڈینر کا احتمام کیا گیا، جس میں لاء انفورسمنٹ ایجنسیز اور ضلعی انتظامیہ کی اعلیٰ آفیسرز نے شرکت کی, جنہوں نے تبدیل ہونے ڈی پی اوز کو اعزازی شیلڈز اور تحائف پیش کئیں اور ان کی نئے پوسٹنگ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے