انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،13اپریل کو مزید 6میچوں کا فیصلہ ہوگا
انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے۔ ای پی ایل میں 13اپریل کو مزید 6 میچ کھیلے جائیں گے ۔پہلا میچ نیوکیسل یونائیٹڈ اور ٹوٹنہم ہاٹ پورکی ٹیموں کے درمیان سینٹ جیمز پارک، نیوکیسل میں کھیلا جائے گا ،دوسرے میچ میں برینٹ […]