09 مئی, 2024
1 min read

لوئر جنوبی وزیرستان,دودہشتگرد ہلاک جبکہ دو زخمی حالت میں گرفتار،دو ایف سی اہلکار بھی زخمی

لوئر جنوبی وزیرستان کے علاقے غواخواہ میں سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب ٹارگٹڈ آپریشن فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد ہلاک ۔ذرائع کے مطابق فورسیزکادہشتگردوں کےمرکزپرچھاپہ کے دوران دودہشتگرد ہلاک جبکہ دو زخمی حالت میں گرفتار،دو ایف سی اہلکار بھی زخمی

1 min read

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا 10اپریل بدھ کو عید الفطر منائی جائے گی

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا 10اپریل بدھ کو عید الفطر منائی جائے گی پاکستان میں عید الفطر کا چاند منگل کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ اس طرح پاکستان اور سعودی عرب میں عید ایک ہی دن ہوسکتی ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 9 اپریل کو پاکستان میں […]

1 min read

دریائے سوات سے نوجوان کی لاش برآمد

سوات بریکوٹ بائی پاس کے ساتھ نامعلوم نوجوان کا جسد خاکی دریائے سوات سے برآمد کر لیا گیا، ترجمان کے مطابق کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو غوطہ خور ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ریسکیو 1122 غوطہ خور جوانوں نے دریائے سوات سے جسد خاکی برآمد کرکے سول ہسپتال بریکوٹ منتقل کر […]

1 min read

باجوڑ تحصیل ماموند میں دھماکہ، پولیس اہلکار شہید

باجوڑ: خلوزو کے قریب تحصیل ماموند میں بم دھماکہ۔ریسکیو ترجمان کے مطابق حادثے کے نتیجے میں اے ایس آئی بخت زادہ شہید جبکہ پولیس اہلکار احسان اللہ عمر 29 سال زخمی ،کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 باجوڑ کی میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوۓ موقع پر پہنچ کر زخمی کو فرسٹ […]