وطن کارڈ یا وی آر ایف کے خاتمے پر قبائلی عوام مسرور ہیں نور خان آفریدی کے مطابق اب وی آر ایف کی شرط ختم ہونے کے بعد مقامی لوگوں کے علاوہ غیرمتعلقہ افراد اور ملک کے دیگر حصوں سے بھی تاجر حضرات آسانی سے باڑہ جا سکتے ہیں جس کی وجہ سے باڑہ کی رونقیں ہر گزرتے دن کے ساتھ بحال ہوتی جارہی ہیں۔

وطن کارڈ یا وی آر ایف نہ صرف بدامنی سے متاثرہ علاقوں میں غیرمتعلقہ افراد کی رفت آمد کی روک تھام کیلئے لازمی قرار دیا گیا تھا بلکہ اس کارڈ کے ذریعے واپسی اختیار کرنے والے متاثرین کو فی خاندان 35 ہزار کی مالی امداد بھی دی جاتی تھی۔ شمالی و جنوبی وزیرستان میں اس

Read More

کابل، تعلیمی مرکز میں خودکش حملہ، 25 جاں بحق متعدد زخمی ذرائع کے مطابق حملہ آور نے پہلے سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کی اور اس کے بعد جامعہ کے اندر خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک تعلیمی مرکز میں ہوئے خودش حملے کے نتیجے میں طلباء سمیت 25 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خودکش حملہ دشت بارچا نامی علاقے میں کیا گیا جہاں خودکش حملہ آور نے یونیورسٹی طلباء کو نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور نے

Read More

خیبرپختونخوا اسمبلی نے صوابی میں نورالحق کے قتل کا نوٹس لے لیا عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے نورالحق کے قتل کا معاملہ اسمبلی میں اٹھایا جس پر سپیکر مشتاق احمد غنی نے کے پی پولیس سربراہ کو اسمبلی میں رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیدیا۔

صوابی میں لاہور کی انسداد دہشت گردی پولیس کے ہاتھوں نورالحق کے قتل کا خیبرپختونخوا کی نو منتخب اسمبلی نے نوٹس لے لیا۔ عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے نورالحق کے قتل کا معاملہ اسمبلی میں اٹھایا جس پر سپیکر مشتاق احمد غنی نے کے پی پولیس سربراہ کو اسمبلی میں

Read More

قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں بھی طلبہ کا انوکھے انداز میں وطن سے اپنی محبت کا اظہار تحصیل شیوہ کے ایک نجی ہائی سکول میں ایک شاندار تقریب کے بعد طلبہ سیر کیلئے بھی نکلے یا لے جائے گئے۔

سٹیزن جرنلسٹ دوست علی سے وطن عزیز کے 72ویں یوم آزادی کے موقع پر ملک کے دیگر حصوں کی طرح شدت پسندی سے متاثرہ قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں بھی طلبہ نے انوکھے انداز میں وطن سے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے۔ تحصیل شیوہ کے ایک نجی ہائی سکول میں ایک شاندار تقریب کے

Read More

ترکی کا جوابی وار،امریکی مصنوعات پر محصولات میں اضافہ صدررجب طیب اردگان نے امریکہ پر ترکی کے ساتھ ٹارگٹڈ اقتصادی جنگ شروع کرنے کا الزام لگایا ہے اور کل انہوں نے امریکی الیکٹرونک اشیاء کے بائیکاٹ کی تجویز پیش کی تھی

ترکی نے امریکہ کے ساتھ بگڑتے ہوئے تعلقات کے تناظر میں امریکی مصنوعات پر محصولات کی شرح میں اضافہ کردیا ہے۔ اضافی محصولات کااطلاق گاڑیوں ، الکوحل، چاول اور کاسمیٹکس کی درآمدات پر ہوتا ہے۔ترکی کے نائب صدر FUAT OKTAY نے ٹوئیٹر پرکہا ہے کہ محصولات میں اضافہ امریکہ کی جانب سے سوچے سمجھے معاشی

Read More

پشاور، متنی میں سکول وین کو حادثہ، 23 بچے زخمی، دو کی حالت نازک ریسکیو ترجمان بلال احمد فیضی کا کہنا ہے کہ متنی میں اقرا سکول سسٹم کی وین بچوں کو سکول چھوڑنے جارہی تھی کہ مخالف سمت سے آنیوالی سوزکی سے ٹکرا گئی۔

پشاور کے علاقے متنی میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 23 سکول کے بچے زخمی ہوئے ہیں۔ معلومات کے مطابق متنی کے قریب دروازگئی علاقے میں اقراٗ سکول سسٹم کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس کے باعث سکول گاڑی میں سوار 23 بچے زخمی ہوئے ہیں جن میں دو کی حالت نازک بتائی جاتی

Read More

ٹانک، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر جاں بحق مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ کرامت اللہ کنڈی کی ذاتی دشمنی بھی تھی، لیکن اس حوالے کوئی ٹھوس معلومات نہیں ہے کہ انہیں اپنے دشمنوں نے قتل کیا ہے۔

ٹانک میں نامعلوم افراد نےایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر کرامت اللہ آج صبح اپنی گاڑی میں دفتر جارہے تھے کہ راستے میں کشمیر چوک کے قریب نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کرکے زخمی کر دیا۔ انکو زخمی حالت میں ٹانک ضلعی ہسپتال پہنچایا

Read More

نازیبا زبان استعمال کیس، پرویز خٹک نے غیر مشروط معافی مانگ لی پرویز خٹک کے وکیل سکندر بشیر مہمند نے کمیشن کو بتایا کہ پرویز خٹک نے بے اختیاری میں یہ الفاظ استعمال کیے جس پر وہ شرمندہ ہیں اور غیرمشروط معافی مانگتے ہیں۔

خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلی پرویز خٹک نے انتخابی مہم کے دوران نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر الیکشن کمیشن سے غیرمشروط معافی مانگ لی۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی سربراہی میں چار رکنی بنچ نے پرویز خٹک کیخلاف نازیبا زبان استعمال کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران پرویز خٹک کی جانب سے ان کے

Read More

عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس، کے پی اور پنجاب کے وزرائے اعلی کے نام فائنل نہ ہو سکے اجلاس میں پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے پارٹی قیادت کو آزاد امیدواروں کے ساتھ جاری رابطوں میں پیش رفت سے آگاہ کیا اور وفاق، پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں حکومت سازی کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔

پاکستان تحریک انصاف کی اعلی قیادت کی تمام تر سوچ بچار و کوشش بسیار کے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ بارے حتمی فیصلہ آج بھی ممکن نہ ہو سکا۔ اس سلسلے میں آج بنی گالہ میں پارٹی چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا

Read More

ایم کیو ایم نے وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا، پی ٹی کی پوزیشن مستحکم ایم کیو ایم پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار کو ووٹ دینے اور وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔

ایم کیو ایم پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار کو ووٹ دینے اور وفاقی حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے بلے کا ساتھ دینے اور حکومت میں بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا،ایم کیوایم کی نشستیں تحریک انصاف کی جھولی میں گرگئیں، ایم کیوایم پاکستان تحریک انصاف

Read More