سوات کی کرشمہ خان نے ایل ایل بی میں نمایاں پوزیشن حاصل کی کرشمہ خان نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعاوٗں کا نتیجہ اور اپنی مسلسل جدوجہد کا ثمر قرار دے دیا۔

سوات سے تعلق رکھنے والی طالبہ نے ایل ایل بی یعنی قانون کی امتحان میں نمایاں پوزیشن کی ہے، کرشمہ نے ایل ایل بی کے امتحانات میں اپنی کالج کو ٹاپ کیا ہے۔ امتحان میں کامیابی پر وادئ سوات کے لوگ اور انکے رشتہ دار خوشی کا اظہار کررہے ہیں اور کرشمہ خان اور انکی

Read More

عمران خان کا بطور وزیر اعظم قوم سے پہلا خطاب، ملک کو فلاحی ریاست بنانے کا عزم اسی طرح عمران خان نے کہا کہ وہ خود کفایت شعاری اپنائیں گے اور وزیراعظم ہاؤس میں رہنے کے بجائے ملٹری سیکرٹری کی رہائشگاہ میں قائم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی میں تبدیل کیا جائے گا۔

وزیراعظم عمران خان نے تعلیم اور کفایت شعاری کے فروغ اور بدعنوانی کے خاتمے کے ذریعے پاکستان کو مدینہ منورہ کی طرز پر حقیقی معنوں میں اسلامی فلاحی ریاست بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے اتوار کی رات ریڈیو اور ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر قوم سے خطاب کے دوران کہا کہ ڈاکٹر

Read More

عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں پر افغانستان کا طالبان کے ساتھ مشروط سیز فائر کا اعلان افغان صدر نے یہ اعلان آج افغانستان کے 99ویں آزادی کے دن کے موقع پر کابل میں منعقدہ تقریب کے دوران کیا۔

افغان صدر اشرف غنی نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران طالبان سے مشروط جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ افغان صدر نے یہ اعلان آج افغانستان کے 99ویں آزادی کے دن کے موقع پر کابل میں منعقدہ تقریب کے دوران کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے اپنے خطاب

Read More

پختونخوا پولیس کیلئے بدنامی کا سبب بننے پر 2 اہلکار معطل، ایف آئی آر درج گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر پولیس اہلکار کی جانب سے مسافر کوچ کے کنڈیکٹر سے رشوت لینے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں ناکہ بندی پر مسافر کوچ کے کنڈیکٹر سے رشوت لینے پر انچارج ہیڈ کانسٹیبل سمیت 2 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے جبکہ اُن کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں

Read More

وفاقی کابینہ پر تحفظات، پیپلز پارٹی نے اعتزاز احسن کو صدارتی امیدوار نامزد کردیا پیپلز پارٹی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو اعتزاز احسن کے نام پر اعتماد میں لے لیا ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے معروف وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن کو صدارتی امیدوار نامزد کردیا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اعتزاز احسن کی بطور صدارتی امیدوار نامزدگی کا اعلان اتحادی جماعتوں سے مشاوت کے بعد ہی کیا جائے گا۔ پیپلز پارٹی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل

Read More

عمران خان بطور وزیر اعظم آج قوم سے اپنا پہلا خطاب کریں گے عمران خان کی جانب سے خطاب میں حکومت کے لائحہ عمل اور اپنی پالیسی اعلانات کا امکان ہے۔

عمران خان بطور وزیراعظم آج قوم سے اپنا پہلا خطاب کریں گے۔ عمران خان نے گزشتہ روز وزارت عظمیٰ کے عہدے کا حلف اٹھایا اور آج وہ قوم سے اپنا پہلا خطاب کرنے جارہے ہیں جبکہ وزیراعظم کا خطاب رات 9 بجے سرکاری ٹی وی پر نشر ہوگا۔ عمران خان کی جانب سے خطاب میں

Read More

وفاقی حکومت کا عید قربان کے موقع پر تین دن کی چھٹیوں کا اعلان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق بڑی عید کے موقع پر 21 تا 22 اگست عام تعطیل ہو گی جبکہ سرکاری دفاتر عید کے تیسرے دن کھولے جائیں گے۔

وفاقی حکومت نے عید قربان کے موقع پر تین دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ پاکستان میں بڑی عید 22 اگست کو منائی جا رہی ہے جس کے لیے وفاقی حکومت نے تین دن چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق بڑی عید کے موقع پر

Read More

مشتاق احمد غنی خیبر پختونخوا اسمبلی کے سپیکر منتخب صوبائی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ممبران کی تعداد 76 ہےجبکہ اپوزیشن ممبران کی تعداد 32 ہے۔، انتخاب کے دوارن کل 108 ووٹ پول ہوئے جبکہ کوئی ووٹ مسترد نہیں ہوا۔

خیبر پختونخواہ اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی مشتاق احمد غنی 81 ووٹ لیکر صوبائی اسمبلی کے سپیکر منتخب ہوئے۔ جبکہ متحدہ اپوزیشن کے امیدوار لائق محمد خان نے 27 ووٹ حاصل کئے۔ ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کے لئے نو منتخب سپیکر مشتاق غنی نے اجلاس کی کارروائی آگے بڑھائی اور

Read More

صوابی میں پنچاب پولیس کے ہاتھوں قتل کئے گئے شخص کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج صوابی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد مقامی لوگوں نے احتجاج شروع کیا ہے اور صوابی کے مرکزی بازار میں اہم شاہراہ کو ٹریفک کے لئے بند کیا ہے۔

صوابی میں پنچاب پولیس کے ہاتوں دہشت گردی کے الزام میں قتل کئے گئے پاکستان ائیر فورس کے سابق ملازم کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ صوابی پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد مقامی لوگوں نے احتجاج شروع کیا ہے اور صوابی کے مرکزی بازار میں اہم

Read More

پاکستان تحریک انصاف کے راہنماٗ اسد قیصر قومی اسمبلی کے سپیکر منتخب پی ٹی آئی کے اسد قیصر نے 176 ووٹ حاصل کیے جبکہ خورشید شاہ نے 146 ووٹ حاصل کیے اور 30 ووٹوں کی برتری سے اسد قیصر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوئے

الیکشن 2018 میں منتخب ہونے والے اراکین قومی اسمبلی نے خفیہ رائے شماری کے ذریعے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے سابق اسپیکر اسد قیصر کو ایوان زیریں کا اسپیکر منتخب کرلیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اعلان کیا کہ پی ٹی آئی کے اسد قیصر نے

Read More