چترال، ڈاکٹر ندارد، بمبوریت کا واحد بنیادی مرکز صحت بنیادی ضرورت سے ہی محروم مقامی لوگوں کے مطابق بمبوریت کا واحد بی ایچ یو پاکستان ہلال احمر کی جانب سے تعمیر کیا گیا تھا اور اس میں ڈاکٹر اور دیگر عملہ تعینات کیا گیا تھا تاہم پراجیکٹ ختم ہوتے ہی ڈاکٹر و عملہ بھی رخصت ہوگئے۔

گل حماد فاروقی سے چترال کے علاقے بمبوریت کے بنیادی مرکز صحت میں عملے کی عدم موجودگی کے باعث مقامی لوگ اپنے مریضوں کو دوردراز علاقوں کو لیجانے پر مجبور ہیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق بمبوریت کا واحد بی ایچ یو پاکستان ہلال احمر کی جانب سے تعمیر کیا گیا تھا اور اس میں ڈاکٹر

Read More

پاکستان سپرلیگ فور کا میلہ 14 فروری سے دبئی میں سجے گا، فائنل شہر قائد میں! بورڈ کے سربراہ نے فرنچائزز کو یقین دلایا کہ معاملات کو شفاف رکھتے ہوئے باہمی تعاون کی فضا سے ایونٹ کو مزید کامیاب بنایا جائے گا جبکہ میڈیا رائٹس کی فروخت کیلیے بڈز کے عمل میں فرنچائزز کے نمائندے بھی کمیٹیوں میں شامل ہوں گے۔

پاکستان سپرلیگ فور کا میلہ 14 فروری سے دبئی میں سجے گا جبکہ 17 مارچ کو کراچی میں فائنل سمیت 8 میچز پاکستان میں ہوں گے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی صدارت میں ہونے والے پاکستان سپرلیگ کی گورننگ کونسل کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ایس

Read More

ایشیاء کرکٹ کپ 2018 کا آج سے متحدہ عرب امارات میں آغاز، بنگلہ دیش کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری آئی سی سی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ایونٹ کا پہلا میچ بنگلہ دیش اور سری لنکا کے مابین کھیلا جا رہا ہے جہاں لیستھ ملنگا نے پہلے ہی اوور میں صرف ایک رنز پر بنگلہ دیش کے لٹن داس اور شکیب الحسن کو آؤٹ کر دیا ہے۔

ایشیاء کرکٹ کپ 2018 کا آج سے متحدہ عرب امارات میں آغاز کیا جا رہا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ایونٹ کا پہلا میچ بنگلہ دیش اور سری لنکا کے مابین کھیلا جا رہا ہے جہاں لیستھ ملنگا نے پہلے ہی اوور میں صرف ایک رنز پر بنگلہ دیش

Read More

باجوڑ، تحصیل ماموند میں باراتی گاڑیوں کے مابین تصادم،18 افراد زخمی معلومات کے مطابق باجوڑ کے تحصیل ماموند کے علاقے سیویٗ میں آج صبح دلہن لینے کے لئے بارات جارہی تھی کہ اچانک تیز رفتاری کے باعث باراتی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی۔

قبائلی ضلع باجوڑ میں بارات لے جانیوالی گاڑیوں کے مابین تصادم ہوگئی، جس کے نتیجے میں 18 افراد زخمی ہوگئے۔ معلومات کے مطابق باجوڑ کے تحصیل ماموند کے علاقے سیویٗ میں آج صبح دلہن لینے کے لئے بارات جارہی تھی کہ اچانک تیز رفتاری کے باعث باراتی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی۔ گاڑیوں کے ٹکرانے

Read More

پاکستان اور جاپان کے درمیان موسمیاتی نگرانی اور انسانی وسائل کی ترقی کیلئے دو کروڑ 13 لاکھ 60 ہزار ڈالر کی امداد کے دو معاہدے طے پا گئے اسلام آباد میں جاپانی سفارتخانے کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق یہ گرانٹ جاپانی حکومت کی جانب سے ملتان میں موسیماتی نگرانی کے لیے ریڈار کی تنصیب اور انسانی وسائل کی ترقی کیلئے سکالرشپس کے لئے فراہم کی جائے گی۔

پاکستان اور جاپان کے درمیان دو کروڑ 13 لاکھ 60 ہزار ڈالر کی امداد کے دو معاہدے طے پا گئے۔ اسلام آباد میں جاپانی سفارتخانے کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق یہ گرانٹ جاپانی حکومت کی جانب سے ملتان میں موسیماتی نگرانی کے لیے ریڈار کی تنصیب اور انسانی وسائل کی ترقی کیلئے

Read More

امریکہ نے پاکستان کی 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ترجمان پینٹاگون کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرنے میں ناکام رہا جس کے پیش نظر 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

امریکا نے پاکستان پر دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس کارروائی نہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان پینٹاگون کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرنے میں ناکام رہا جس کے پیش نظر 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ

Read More

خیبر، طلبہ سے قرآن مجید پر ہاتھ رکھوا کر حلف لینے والے استاد کیخلاف والدین کا احتجاجی مظاہرہ انتظامیہ کے ساتھ کامیاب مذاکرات پر مظاہرین پرامن طور پر منتشر ہوئے جبکہ ضلعی تعلیم افسر جدون خان وزیر کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ معاملے کا نوٹس لیا گیا ہے اور اس سلسلے میں انکوائری کی جا رہی ہے۔

قبائلی ضلع خیبر کے علاقے ملاگوری میں سرکاری مڈل سکول میں چوری کے واقعے پر ایک استاد نے طلبہ سے قرآن مجید پر ہاتھ رکھوا کر حلف لے لیا۔ مقامی عمائدین کے مطابق گورنمنٹ مڈل سکول کمبیلہ میں جمعہ خان نامی استاد نے کلاس روم کی کچھ اشیاء گم ہونے پر جماعت پنجم کے 32

Read More

شمالی وزیرستان، دتہ خیل میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار زخمی واضح رہے کہ متاثرین کی واپسی کے بعد قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے علاوہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات بھی تواتر سے پیش آرہے ہیں اور ایسے واقعات میں اب تک کئی سیکیورٹی اور انتظامیہ کے اہلکاروں کے علاوہ مقامی لوگ بھی شہید یا زخمی ہوئے ہیں۔

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں نامعلوم مسلح شخص کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کا ایک دستہ گزشتہ شب معمول کی گشت پر تھا جب بویا محمد خیل نامی علاقے میں ایک مسلح شخص کی جانب سے فورسز کی گاڑی پر فائرنگ

Read More

طاہرہ صفدر نے پہلی خاتون چیف جسٹس کی حیثیت سےحلف اٹھالیا نومنتخب چیف جسٹس طاہرہ صفدر کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوئی جہاں گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے اُن سے حلف لیا۔

جسٹس طاہرہ صفدر نے بلوچستان ہائیکورٹ کی چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اُٹھالیا، جس کے بعد انہیں ملکی تاریخ کی پہلی خاتون چیف جسٹس ہونے کا اعزاز حاصل ہوگیا۔ نومنتخب چیف جسٹس طاہرہ صفدر کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس کوئٹہ میں منعقد ہوئی جہاں گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے اُن سے حلف

Read More

غازمین حج آج رکن اعظم وقوف عرفہ آدا کرینگے عازمین حج مسجد نمرہ سے خطبہ حج سنیں گے اورظہراورعصرکی نمازیں اکٹھی اداکرینگے۔عازمین حج غروب آفتاب تک میدان عرفات میں قیام کرینگے اوراللہ تعالیٰ سے اُسکی رحمت اوراپنی بخشش کیلئے دعائیں مانگیں گے

دنیا بھرسے آئے بیس لاکھ سے زائد عازمین، حج رکن اعظم وقوف عرفہ کی ادائیگی کیلئے عرفات کے میدان میں پہنچ رہے ہیں۔ عازمین حج مسجد نمرہ سے خطبہ حج سنیں گے اورظہراورعصرکی نمازیں اکٹھی اداکرینگے۔عازمین حج غروب آفتاب تک میدان عرفات میں قیام کرینگے اوراللہ تعالیٰ سے اُسکی رحمت اوراپنی بخشش کیلئے دعائیں مانگیں

Read More