سبیکا کی امریکہ میں نماز جنازہ ادا، میت آج وطن روانہ ہوگی

امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے واقعے میں شہید ہونے والی ہونہار پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی میت آج پیر کو امریکا سے پاکستان کیلیے روانہ کی جائے گی جبکہ گزشتہ روز ٹیکساس کے شہر سانتافی میں شہید طالبہ کی نماز جنازہ مقامی مسجد صابرین میں ادا کی گئی۔ پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی نے

Read More

قبائل بلدیاتی اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تیاری کر لیں

وفاقی حکومت نے فاٹا میں امسال اکتوبر میں بلدیاتی جبکہ آئندہ سال اپریل میں صوبائی انتخابات منعقد کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ گزشتہ روز وزیراعظم کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فاٹا اصلاحات کے معاملے پر قائم کی گئی پارلیمانی کمیٹی کی مشاورت سے فیصلوں کو حتمی شکل دیدی گئی۔ وفاقی حکومت نے

Read More

فاٹا انضمام کا معاملہ اگلی حکومت پر چھوڑ دیا گیا

وفاقی حکومت نے فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کرنے کا معاملہ آئندہ بننے والی حکومت پر چھوڑ دیا گیا۔ ڈان ٹی وی ویب سائٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے یہ فیصلہ آئندہ انتخابات کے تناظر میں اپنی 2 اتحادی جماعتوں جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے

Read More

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی بجلی غائب، ملک کے بیشتر علاقوں میں بریک ڈاؤن

رمضان المبارک سے اک ہی روز قبل بجلی فراہم کرنے والے سپلائی سسٹم میں فنی خرابی کے باعث   پنجاب اور خیبرپختونخوا سمیت ملک کے بیشترعلاقوں میں بجلی کی فراہمی بند اور اکثر علاقوں میں پہلی سحری لوڈشیڈنگ کی نذر ہوئی۔ وزارت توانائی کے مطابق نیشنل پاور کنٹرول سنٹر کے بجلی سپلائی کرنے والے ترسیلی

Read More

خیبر پختونخواہ میں ڈرگ ڈیلرز ہڑتال کیوں کرہے ہیں؟

پشاور سمیت خیبر پختونخواہ کے کئی اضلاع میں ادویات فروشوں کی ہڑتال جاری ہے جسکی وجہ سے پشاور کے بڑے ہسپتالوں کے سامنے فارمیسی شاپس اور شہر میں دیگر مقامات پر دوائی کی دکانیں بند پڑی ہیں۔جسکی وجہ سے مریضوں کو ادویات لینے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔  مریضوں کا کہنا ہے کہ جان بچانی

Read More

.بہت عرصہ بعد پاکستان میں ایک ساتھ روزہ رکھنے کی روایت بحال ہوگئی

بہت عرصہ بعد پاکستان میں ایک ساتھ روزہ رکھنے کی روایت بحال ہوگئی۔گذشتہ روز مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں جب کہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوئے جہاں چاند کی رویت کے حوالے سے شہادتیں اکٹھی کی گئیں۔ رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان مرکزی رویت

Read More

چترال ، بہار کی آمد پر رنگا رنگ چلم جوشٹ میلے کا آغاز

فیسٹیول کے پہلے روز دودھ پلانی کی رسم ( چیرک پی پی ) منایا گیا جہاں کیلاشی خواتین نے شرکاٗ میں دودھ تقسیم کیا اور ان کو خوش امدید کہا۔ تہوار میں شریک خواتین دوودھ پلانے کی رسم ادا کررہی ہیں چلم جوشٹ میلہ ہر سال موسم بہار کی آمد کے موقع پر کیلاش کی

Read More

شمالی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی دھرنا

شمالی وزیرستان میں پچھلے چار دنوں سے ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات خلاف احتجاجی دھرنا جاری ہے، مظاہرین نے میرانشاہ سے بنوں جانیوالی سڑک کو بلاک کیا ہے اور حکومت سے ٹارگٹ کلنگ کے خاتمے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ احتجاجی دھرنا یوتھ آف وزیرستان تنظیم کے عہدیداروں نے منعقد کیا ہے جس میں نوجوانوں

Read More

میزبان ٹیم نے دوسری اننگز میں 7 وکٹوں پر 319 رنز بنالیے ،ڈبلن ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل،

ڈبلن ٹیسٹ میں فتح کے قریب پاکستانی ٹیم مشکل میں پھنس گئی، آئرلینڈ نے فالوآن کے بعد دوسری اننگز میں عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے7وکٹ پر 319رنز اسکور کرلیے آئرلینڈ کی ٹیم کو ٹیسٹ کا درجہ ملنے کے بعد اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے جو اب دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، پاکستان کو

Read More