ملاکنڈ، مزاحمت پر کرنسی ڈیلر قتل، ڈاکو لاکھوں کا کیش لے اڑے

مالاکنڈ تحصیل درگئی میں مسلح ڈاکوٗوں نے مزاحمت پر کرنسی ڈیلر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، واقعے کے خلاف تاجروں نےمقتول کی لاش کو مرکزی شاہراہ پر رکھ کرضلعی انتظامیہ کے خلاف نعرے لگائے ۔ معلومات کے مطابق مالاکنڈ کے نواحی علاقے ہریانکوٹ سے تعلق رکھنے والے کرنسی ڈیلر حسب معمول گھر سے رقم لیکر

Read More

وافاقی حکومت کا ملاکنڈ ڈویژن کے آئندہ پانچ سال ٹیکس معاف کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت کی جانب سے ملاکنڈ ڈویژن کے آئندہ پانچ سال کے لئے تمام وفاقی ٹیکس معاف کرنے کا اعلان کردیا گیا، جس کا نوٹیفیکیشن آج جاری کیا جائیگا۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی بیرسٹر ظفراللہ نے اعلان کرتے ہوئی کہا کہ وزیر اعظم نے سیاسی قیادت کے سامنے ٹیکس معافی کی یقئن دہانی کرائی

Read More

کوئٹہ میں 2 پولیس اہلکاروں کی ‘ٹارگٹ کلنگ’

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کی واردات کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو ٹریفک پولیس اہلکار شہید ہوگئے جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی میں دو مبینہ حملہ آور بھی ہلاک ہوگئے۔ ڈپٹی انسپیکٹر جنرل (ڈی آئی جی) عبدالرزاق چیمہ کے مطابق سرکی روڈ پر کیپری سینما کے قریب نامعلوم دہشت گردوں

Read More

خیبر پختونخواہ حکومت کی آئینی مدت کا آخری دن، کئی اہم فیصلے متوقع

خیبر پختونخواہ کی آج آئینی مدت ختم ہوجائے گی جب کہ نگران وزیراعلی کی نامزدگی کا اعلان بھی آج متوقع ہے۔ معلومات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت کی آئینی مدت آج رات 12 ختم ہورہی ہے اورحکومت کے آخری روز اسمبلی کا الوداعی اجلاس بھی آج ہورہا ہے۔ نگران وزیراعلی کے لیے منظورآفریدی کے نام پراتفاق

Read More

فاٹا انضمام سے متعلق بل خیبرپختونخوا اسمبلی نے بھی منظور کرلیا

جمعیت علمائے اسلام (ف) کی بھرپور مخالفت اور شہر میں احتجاج کے باوجود خیبرپختونخوا اسمبلی نے بھی فاٹا انضمام سے متعلق بل کو دو تہائی سے منظور کرلیا، بل کی حمایت میں 92 جبکہ مخالفت میں صرف 7 ووٹ پڑے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس کا آغاز اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا، اس موقع

Read More

25، 26 یا 27 جولائی، صدر مملکت عام انتخابات کی تاریخ کا جلد اعلان کریں گے

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لئےجولائی کی تین تاریخیں تجویز کر تے ہوئے عام انتخابات کی تاریخ کے لئے سمری صدر مملکت کو بھجوادی۔ سینیٹ کی پارلیمانی کمیٹی کو بریف کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے ایڈیشنل سیکرٹری ظفر اقبال نے کہا کہ عام انتخابات 25 ،26 اور 27 جولائی کو ہوں گے تاہم حتمی

Read More

وفاقی کابینہ نے فاٹا انضمام سے متعلق آئینی ترمیم کی منظوری دیدی

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے سے متعلق آئینی ترمیم کی منظوری دی گئی جب کہ فاٹا ریفارمز کا آئینی ترمیمی مسودہ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی بھی منظوری دی۔ اجلاس میں دیگر اہم فیصلوں کے ساتھ ساتھ

Read More

سبیکا شیخ کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کردی گئی

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کے ایک ہائی اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والی 17 سالہ پاکستانی طالبہ سبیکا عزیز شیخ کی نماز جنازہ گلشن اقبال کے حکیم سعید گراؤنڈ میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال، متحدہ قومی

Read More

تحریک انصاف نے قیامِ حکومت کی صورت میں پہلے 100 دنوں کےلئے پلان کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انتخابات 2018 کے بعد حکومت کے قیام کی صورت میں پہلے 100 روز کے لئے 6 نکاتی ایجنڈے کا اعلان کردیا جس میں طرزِ حکومت کی تبدیلی اولین ترجیح ہوگی۔ پی ٹی آئی کے زیرِ اہتمام ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی رہنماؤں نے پی ٹی آئی

Read More

خیبرپختونخوا حکومت شدید مالی بحران کا شکار ہوگئی، نوشہرہ میں اہم منصوبے ختم

نوشہرہ سے سید ندیم مشوانی خیبرپختونخوا حکومت شدید مالی بحران سے دوچار ہوگئی، خزانے میں رقم نہ ہونے کے باعث وزیراعلیٰ پرویز خٹک اپنے آبائی ضلع نوشہرہ میں جاری اہم منظور شدہ میگا پراجیکٹس کو ختم کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں جبکہ صوبائی اور ضلعی بیوروکریسی نے بھی ہاتھ اٹھالیئے۔ ختم کئے گئے منصوبوں میں

Read More