خیبرپختونخوا کی اپوزیشن جماعتوں نے نگران وزیراعلی کیلئے قائم کمیٹی کو مسترد کر دیا

خیبرپختونخوا میں نگران وزیراعلی کیلئے قائم کمیٹی کو اپوزیشن کی جماعتوں نے مسترد کر دیا۔ وزیراعلی اور سابق اپوزیشن لیڈر کی جانب سے قائم کمیٹی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سردار حسین بابک کا کہنا تھا کہ پارلیمانی کمیٹی میں ایوان میں موجود تمام سیاسی جماعتوں کو نمائندگی دی جاتی

Read More

دوسرا ٹیسٹ، بابراعظم کی جگہ عثمان صلاح الدین قومی سکواڈ میں شامل

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دو میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ کیلئے انجری کے شکار بابراعظم کی جگہ نوجوان کرکٹر عثمان صلاح الدین کو قومی سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ بابراعظم پہلے میچ کی پہلی اننگز کے دورا بین سٹوکس کی گیند پر زخمی ہوئے تھے۔ بعدازاں ان

Read More

یو این امن مشن میں شامل 7 پاکستانی فوجیوں کی قربانیوں کا اعتراف

اقوام متحدہ نے امن مشن میں 7 پاکستانی فوجی جوانوں کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں میڈلز سے نواز دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق اقوام متحدہ میں بین الاقوامی پیس کیپرز ڈے کا انعقاد کیا گیا جس میں عالمی امن کے مشن پر

Read More

‘قبائلی عمائدین کو ملنے والے مراعات انضمام کے بعد بھی جاری رہیں گے’

وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (فاٹا) کے صوبہ خیبرپختونخوا میں انضمام کی خوشی میں مہمند پولیٹیکل کمپلیکس غلنئی ہیڈ کوارٹر میں ایک پُروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ یہ تقریب قبائلی عمائدین، سیاسی رہنماؤں اور میڈیا نمائندوں کی جانب سے منعقد کیا گیا۔ تقریب میں ڈپٹی کمشنر مہمند محمد واصف سعید اور کمانڈنٹ

Read More

عوام اور فورسز کے تعلقات میں رخنہ ڈالنے والوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے: قبائلی عمائدین

انسپکٹر جنرل آف فرنٹیئر کور کی خصوصی ہدایت پر سیکٹر کمانڈر سنٹر کے زیر نگرانی فاٹا سے تعلق رکھنے والے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد، یوتھ کے نمائندوں اور تاجر برادری نے وفد کی صورت میں سوات سکاوٹس ورسک کا دورہ کیا۔ دورے کے موقع پر کمانڈنٹ سوات سکاوٹس نے وفد

Read More

دوسرا ٹیسٹ، قومی ٹیم 174 رنز پر ہی آؤٹ

انگلینڈ کیخلاف دو میچز پر مشتمل سیریز میں ایک صرف کی برتری حاصل کرنے والی قومی ٹیم دوسرے میچ کی پہلی اننگز میں 174 رنز پر ہی پویلین لوٹ گئی۔ ہیڈ نگلے میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام دکھائی دی اور پوری ٹیم 174 رنز

Read More

عام انتخابات کے بروقت انعقاد کو ایک اور خطرہ

لاہور ہائی کورٹ نے عام انتخابات کے لئے ارکانِ پارلیمنٹ کی جانب سے تیار کردہ کاغذات نامزدگی کو کالعدم قراردے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات کے بروقت انعقاد کو مزید ایک خطرہ لاحق ہوگیا ہے اور لاہور ہائی کورٹ نے پارلیمنٹ کے تیار کردہ کاغذاتِ نامزدگی کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔

Read More

‘عام انتخابات میں تاخیر نہیں ہونے دیں گے’

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے واضح کیا ہے کہ کسی کو غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے، انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے اور انتخابات میں تاخیر نہیں ہونے دیں گے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق

Read More

شمالی وزیرستان میں چلتی گاڑی پر فائرنگ، پولیٹیکل محرر حمید اللہ جاں بحق، 3 اہلکار زخمی

شمالی وزیرستان کے علاقہ کم سروبی میں چلتی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجہ میں پولیٹیکل محرر جاں بحق جبکہ 3 لیویز اہلکار زخمی ہوگئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق رزمک روڈ پر کم سروبی کے علاقے میں پولیٹیکل محرر حمیداللہ کی گاڑی پر گشت کے دوران نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے

Read More

سابق چیف جسٹس ناصرالملک نگران وزیراعظم مقرر

حکومت اور اپوزیشن نے نگراں وزیراعظم کے لیے جسٹس (ر) ناصر الملک کے نام کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے نگراں وزیراعظم کے نام کے اعلان کے لیے مشترکہ پریس کانفرنس کی جس میں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بھی موجود تھے۔ قائد حزب اختلاف

Read More