ٹیکنالوجی

مہدی وائرس پھیلانے کا انکشاف

سائبر سیکیورٹی کے ماہرین نے 147مہدی148 نامی نئے کمپیوٹر وائرس کا پتہ لگا لیا ہے۔ اندازہ ہے کہ یہ وائرس مشرق وسطی کے خطے میں صنعتی جاسوسی کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ ایران میں اس وائرس کے استعمال کے آٹھ سو واقعات رسٹر کئے جا چکے ہیں۔ اس وائرس کے ذریعے ہیکرز ای میلز

Read More