ریڈٰیو سوات مشکل حالات میں بھی شائیقین کے ساتھ شانہ بشانہ.

کالم امیر سہیل

ریڈیو سوات شروع سے اپنے خدمات کے بدولت بے شمار لوگوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں . اس کا ایک بنیادی وجہ ہے . ہم سب میں سے بہت کم لوگ ہونگے جو دوسروں کے بلائی کے بارے میں سوچتے ہیں باقی سب تو بس اپنے کام سے کام رکھتے ہیں ریڈیو سوات کا آغاز بھی خدمت خلق کے جزبے سے کیا گیا تھا . چند جوان جو کہ معاشرے کے بلائی چھتے تھے . سخت اور خراب حالات میں اٹھ کھڑے ہوئی اور طے کیا کے ہم نے امن میں اپنا کردار ادا کرنا ہیں . جنگی حالات ، ہر طرف دہشت گردی ، دہماکہ ایک عام انسان کو بس اپنے جان کا پروا تھا . ریڈٰیو سوات کے ٹیم نے عہد اٹھالیا کے ملک و قوم کا خدمت کرنا ہیں . محب الوطنی کا پیغام گھر گھر تک پہنچایا حتیٰ کہ دہشت گردو کے طرف سے کئی حملے بھی کی گئی پر ریڈیوسوات اگے بڑا خیر اب تو جنگ ختم ہوئی اللہ کی کرم سے ریڈیو سوات کا کوئی جانی نقصان نیں ہو پر ریڈیو سوات کا منزل یہ تک نہیں تھا . اب سوات میں سب سے بڑا مسلہ تعلیم دینا تھا ریڈیو سوات کے ٹیم نے تعلیم کیلئے اپنا ایک الگ پروگرام شروع کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں بچوں کو تعلیم فراہم کیا . ہلانکہ ریڈو سوات کے ٹیم کے ساتھ کوئی بجٹ نہیں تھا اور نا ہی اس ادارے سے پیسے کمانے کا کوئی زریعہ تھا پر پھر بھی انہوں نے اپنا خدمات جاری رکھا اور انشاء اللہ تا قیامت جاری رکھی گا.

Facebook Comments

POST A COMMENT.