صفحۂ اول فاٹا خیبر پختونخوا فاٹا اصلاحات متاٗثرین فاٹا فیچرز اور انٹرویو کھیل قومی بین الاقوامی فن و فنکار بلاگز Search for پاک چین اقتصادی راہداری کے بعد سعودی عرب کا دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم میں بھی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار اسلام آباد میں مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے سعودی عرب کے وزیر توانائی احمد حامد الغامدی نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تجارت بڑھانے پر غور کیا گیا۔

پاک چین اقتصادی راہداری کے بعد سعودی عرب نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم میں بھی سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔ اسلام آباد میں مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد سے سعودی عرب کے وزیر توانائی احمد حامد الغامدی نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تجارت بڑھانے پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق

Read More

حکومت نے گیس، نیپرا نے بجلی تو مقامی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا فی کلو گرام ایل پی جی کی قیمت میں تقریباً 5.50 روپے بڑھنے کے بعد گھریلو سلنڈرکی قیمت میں 65.58 روپے اور کمرشل سلنڈرکی قیمت 252.35 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

گیس کی قیمت حکومت نے بڑھائی تو بجلی کی قیمتوں میں نیپرا نے اضافہ کر دیا جبکہ حکومت نئے اضافے کیلئے پر تول رہی ہے جن کی دیکھا دیکھی مقامی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں بھی تقریباً 5.50 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مائع پیٹرولیم

Read More

حکومت پاکستان کے ایجنڈے کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری میں تبدیلی کیلئے تیار ہیں۔ یاؤژنگ ایک غیرملکی خبررساں ادارے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے چینی سفیر کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان کی مشاورت سے ایک نئی پالیسی تشکیل دینے کی ضرورت ہے جبکہ چین اہی منصوبوں کو آگے لے کر جائے گا جن میں پاکستانی حکومت کی رضامندی شامل ہو گی۔

پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤجنگ نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری میں تبدیلی کیلئے تیار ہیں اور اس سلسلے میں حکومت پاکستان کے ایجنڈے پر عمل کیا جائے گا۔ ایک غیرملکی خبررساں ادارے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے چینی سفیر کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان کی مشاورت سے ایک نئی پالیسی

Read More

’خیبر پختونخوا میں 15 فیصد لڑکیاں 18 سال سے قبل مائیں بن جاتی ہیں ‘ یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 21 فیصد لڑکیوں کی شادیاں اٹھارہ سال سے کم عمری میں ہوتی ہے جبکہ خیبر پختونخواہ وویمن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے مطابق ہمارے صوبے میں 74 فیصد شادیاں کم عمری میں کی جاتی ہے

سید نذیر آفریدی پاکستان میں کم عمر کی شادیوں کی روک تھام کے لئے مزید قانون سازی کی ضرورت ہے کیونکہ آج بھی خیبر پختونخواہ سمیت بلوچستان اور وفاق میں انگریز زمانے کا چائلڈ میرج ایکٹ 1929 نافذ ہے جس میْں لڑکی کی عمر کا حد سولہ سال ہے۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی

Read More