چترال، ڈاکٹر ندارد، بمبوریت کا واحد بنیادی مرکز صحت بنیادی ضرورت سے ہی محروم مقامی لوگوں کے مطابق بمبوریت کا واحد بی ایچ یو پاکستان ہلال احمر کی جانب سے تعمیر کیا گیا تھا اور اس میں ڈاکٹر اور دیگر عملہ تعینات کیا گیا تھا تاہم پراجیکٹ ختم ہوتے ہی ڈاکٹر و عملہ بھی رخصت ہوگئے۔

گل حماد فاروقی سے

چترال کے علاقے بمبوریت کے بنیادی مرکز صحت میں عملے کی عدم موجودگی کے باعث مقامی لوگ اپنے مریضوں کو دوردراز علاقوں کو لیجانے پر مجبور ہیں۔

مقامی لوگوں کے مطابق بمبوریت کا واحد بی ایچ یو پاکستان ہلال احمر کی جانب سے تعمیر کیا گیا تھا اور اس میں ڈاکٹر اور دیگر عملہ تعینات کیا گیا تھا تاہم پراجیکٹ ختم ہوتے ہی ڈاکٹر و عملہ بھی رخصت ہوگئے۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.