فاٹا، تمام غیرسرکاری اداروں میں مقامی لوگوں کی بھرتی لازمی قرار وانا میں محسود یوتھ جرگہ کے ساتھ ملاقات کے موقع پر ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان محمد سہیل نے تمام این جی اوز کو حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ فاٹا سیکٹریٹ سے جاری ہونے والے مراسلے کے مطابق فاٹا میں کام کرنے والے این جی اوز میں مقامی عملے کی تعیناتی لازمی ہوگی۔

حیات اللہ محسود سےقبائلی اضلاع میں کام کرنے والے تمام غیرسرکاری اداروں کو غیرمقامی عملہ برطرف کرنے اور مقامی لوگوں کو لازمی بھرتی کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔ وانا میں محسود یوتھ جرگہ کے ساتھ ملاقات کے موقع پر ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان محمد سہیل نے تمام این جی اوز کو حکم نامہ

Read More

صوبے میں افسران کی کمی کا مسئلہ وفاق کے ساتھ اٹھا یا جائے۔ صلاح الدین محسود صوبائی حکومت کے نام اپنے خط میں انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ گریڈ اکیس کا ایک جبکہ گریڈ 20 کے 19 میں سے 15 افسران اس وقت فرائض کی انجام دہی میں مصروف ہیں۔

خیبرپختونخوا پولیس کے سربراہ صلاح الدین محسود نے صوبائی حکومت پر زور دیا ہے کہ صوبے میں افسران کی کمی کا مسئلہ وفاق کے ساتھ اٹھا یا جائے۔ صوبائی حکومت کے نام اپنے خط میں انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ گریڈ اکیس کا ایک جبکہ گریڈ 20 کے 19 میں سے

Read More

پرویز مشرف کو وطن واپسی پر فول پروف سیکیورٹی دی جائے گی۔ سپریم کورٹ این آر او کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے پرویز مشرف کی واپسی کے لیے تمام شرائط تسلیم کرنے کاعندیہ دیتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ پرویز مشرف کو واپسی کے لیے جویقین دہانیاں چاہئیں ہم دیں گے۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو وطن واپسی پر فول پروف سیکیورٹی دی جائے گی سپریم کورٹ میں این آر او کیس کی سماعت کے دوران پرویز مشرف کے وکیل اختر شاہ نے موقف اختیار کیا کہ ان کے موکل وطن واپس آنا چاہتے

Read More

اورکزئی کے علاقے میں ڈوپکی میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچوں سمیت چار افراد جاںبحق واضح رہے کہ گزشتہ دن سے خیبر پختونخواہ سمیت ملک کے دیگر بعض علاقوں میں شدید آندھی اور طوفان کے زد میں رہے جس سے کئی علاقوں میں کھڑی فصلیں بھی تباہ ہوئی ہیں۔

https://www.facebook.com/fmradioswat/قبائلی ضلع اورکزئی میں مکان کی چھت گرنے سے دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اورکزئی کے علاقے ڈوپکی میں گزشتہ رات شدید بادو باران کے باعث ایک مکان کی چھت گر گئی ہے جس میں دو بچے 4 سالہ ایان خان ،دو ماہ کا سلیمان سمیت ،اجمیر اور

Read More

شمالی وزیرستان کے علاقے ہمزونی میں حالات کشیدہ، لوگوں کی نقل مکانی شروع مقامی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ کے علاقے ہمزونی میں امن و امان کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر سیکیورٹی فورسز نے شدت پسند عناصر کے خلاف بڑے پیمانے پر اپریشن کا اغاز کرہی ہے۔

قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے ہمزونی میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہوگئے، کشیدہ حالات کی پیش نظر مقامی لوگوں نے اپنے علاقوں سے نقل مکانی شروع کردی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ کے علاقے ہمزونی میں امن و امان کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر سیکیورٹی فورسز

Read More

ڈیم کی مخالفت پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی ہو سکتی ہے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں منرل واٹر بنانے والی کمپنیوں سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم لوگوں نے منرل واٹر کی عادت ڈال دی ہے اور اب اس سے نوٹ کمائے جارہے ہیں، پانی اب سونے سے بھی زیادہ مہنگا ہے اس کی ڈکیتی کسی صورت نہیں ہونے دیں گے۔

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثارکا کہنا ہے کہ ڈیم کی مخالفت پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی ہو سکتی ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں منرل واٹر بنانے والی کمپنیوں سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ انہوں نے آرٹیکل 6 کا مطالعہ شروع

Read More

چترال، ڈاکٹر ندارد، بمبوریت کا واحد بنیادی مرکز صحت بنیادی ضرورت سے ہی محروم مقامی لوگوں کے مطابق بمبوریت کا واحد بی ایچ یو پاکستان ہلال احمر کی جانب سے تعمیر کیا گیا تھا اور اس میں ڈاکٹر اور دیگر عملہ تعینات کیا گیا تھا تاہم پراجیکٹ ختم ہوتے ہی ڈاکٹر و عملہ بھی رخصت ہوگئے۔

گل حماد فاروقی سے چترال کے علاقے بمبوریت کے بنیادی مرکز صحت میں عملے کی عدم موجودگی کے باعث مقامی لوگ اپنے مریضوں کو دوردراز علاقوں کو لیجانے پر مجبور ہیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق بمبوریت کا واحد بی ایچ یو پاکستان ہلال احمر کی جانب سے تعمیر کیا گیا تھا اور اس میں ڈاکٹر

Read More

پاکستان سپرلیگ فور کا میلہ 14 فروری سے دبئی میں سجے گا، فائنل شہر قائد میں! بورڈ کے سربراہ نے فرنچائزز کو یقین دلایا کہ معاملات کو شفاف رکھتے ہوئے باہمی تعاون کی فضا سے ایونٹ کو مزید کامیاب بنایا جائے گا جبکہ میڈیا رائٹس کی فروخت کیلیے بڈز کے عمل میں فرنچائزز کے نمائندے بھی کمیٹیوں میں شامل ہوں گے۔

پاکستان سپرلیگ فور کا میلہ 14 فروری سے دبئی میں سجے گا جبکہ 17 مارچ کو کراچی میں فائنل سمیت 8 میچز پاکستان میں ہوں گے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی صدارت میں ہونے والے پاکستان سپرلیگ کی گورننگ کونسل کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ایس

Read More

ایشیاء کرکٹ کپ 2018 کا آج سے متحدہ عرب امارات میں آغاز، بنگلہ دیش کی سری لنکا کیخلاف بیٹنگ جاری آئی سی سی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ایونٹ کا پہلا میچ بنگلہ دیش اور سری لنکا کے مابین کھیلا جا رہا ہے جہاں لیستھ ملنگا نے پہلے ہی اوور میں صرف ایک رنز پر بنگلہ دیش کے لٹن داس اور شکیب الحسن کو آؤٹ کر دیا ہے۔

ایشیاء کرکٹ کپ 2018 کا آج سے متحدہ عرب امارات میں آغاز کیا جا رہا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق ایونٹ کا پہلا میچ بنگلہ دیش اور سری لنکا کے مابین کھیلا جا رہا ہے جہاں لیستھ ملنگا نے پہلے ہی اوور میں صرف ایک رنز پر بنگلہ دیش

Read More

باجوڑ، تحصیل ماموند میں باراتی گاڑیوں کے مابین تصادم،18 افراد زخمی معلومات کے مطابق باجوڑ کے تحصیل ماموند کے علاقے سیویٗ میں آج صبح دلہن لینے کے لئے بارات جارہی تھی کہ اچانک تیز رفتاری کے باعث باراتی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی۔

قبائلی ضلع باجوڑ میں بارات لے جانیوالی گاڑیوں کے مابین تصادم ہوگئی، جس کے نتیجے میں 18 افراد زخمی ہوگئے۔ معلومات کے مطابق باجوڑ کے تحصیل ماموند کے علاقے سیویٗ میں آج صبح دلہن لینے کے لئے بارات جارہی تھی کہ اچانک تیز رفتاری کے باعث باراتی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی۔ گاڑیوں کے ٹکرانے

Read More