جنوبی وزیرستان کے عوام کی سہولت کیلئے چگ ملی اور برون چیک پوسٹیں ختم کر دی گئیں نصیراعظم کے مطابق اگر فی الحال ہم جنوبی وزیرستان کو دیکھیں تو چیک پوسٹوں کی تعداد میں کمی آگئی ہے اب نہ وہ قطاریں ہیں نہ ہی عوام کو اتنا انتظار کرنا پڑتا ہے۔

جنوبی وزیرستان کے عوام کی جانب سے اکثر چیک پوسٹوں پر سختی اور مشکلات کی شکایات کی جاتی تھیں تاہم اب اس قبائلی ضلع کے عوام کا کہنا ہے کہ پہلے کی نسبت نہ صرف ان کی مشکلات میں بلکہ چیک پوسٹوں کی تعداد میں بھی کمی آئی ہے۔ جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹوں کی

Read More

لکی مروت میں بارشوں نے انت مچا دی، 15 مکانات مکمل طور پر تباہ، متعدد متاثر رپورٹ کے مطابق بارش کے باعث اپنے مکانات سے محروم خاندان کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں جن کے ساتھ کسی بھی جانب سے تاحال کسی قسم کی کوئی امداد نہیں کی گئی۔

لکی مروت کے علاقے طبی مراد میں بارش کا پانی گھروں کے اندر داخل ہو گیا جس کی وجہ سے درجنوں مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ نمائندہ ٹی این این کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ شب بارش کے بعد پانی گھروں میں داخل ہو گیا جس سے 15 مکانات مکمل طور پر تباہ جبکہ 40

Read More

“الیکشن نہیں سلیکشن ہوئی ہے” این اے 47 کے دس امیدواروں نے نتائج مسترد کر دیے انتخابات میں ناکامی سے دوچار امیدواروں نے نتائج کے خلاف ضلع اورکزئی کے ہیڈکوارٹر بابر میلہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں ان کے حمایتیوں کی بھی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

سٹیزن جرنلسٹ محمد نواز سے این اے 47 اورکزئی سے انتخابات میں حصہ لینے والے دس امیدواروں نے الیکشن کو سلیکشن قرار دیتے ہوئے انتخابی نتائج کو مسترد کردیا۔ انتخابات میں ناکامی سے دوچار امیدواروں نے نتائج کے خلاف ضلع اورکزئی کے ہیڈکوارٹر بابر میلہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں ان کے حمایتیوں کی

Read More

قبائلی اضلاع، سیکیورٹی اہم لیکن عوام کو سہولت کی فراہمی بھی یکساں ضروری

قبائلی اضلاع میں اپنے اپنے علاقوں کو واپسی منتقل کیے گئے متاثرین کی بحالی کیلئے حکومت ترقیاتی کام ہی نہیں کر رہی بلکہ مختف امور میں انہیں آسانیاں بھی فراہم کر رہی ہے۔ اسی طرح پاک فوج کی جانب سے بھی عوام کو درپیش مشکلات میں کمی لانے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں اور

Read More

ن لیگ و پیپلز پارٹی کا انتخابی نتائج کے خلاف جنگ پارلیمنٹ میں لڑنے کا فیصلہ انتخابی نتائج پر تحفظات کے باوجود پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے اسمبلیوں سے حلف لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

انتخابی نتائج پر تحفظات کے باوجود پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے اسمبلیوں سے حلف لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں بڑی جماعتوں کی جانب سے بے ضابطگیوں اور دھاندلی کے الزامات لگائے جارہے ہیں تاہم آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز

Read More